الیوم السابع نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق آج ظہر کے وقت بغداد کے جنوب میں الاعلام محلہ میں موقع جامع مسجد عمر بن خطاب کے قریب اس وقت کہ جب نمازی، نماز کے بعد مسجد سے باہر آرہے تھے، پہلے سے نصب شدہ بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں چار نمازی جان بحق اور سترہ زخمی ہوگئے ۔ یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں بغداد میں ہونے والے کار بم دھماکوں میں 45 افراد جان بحق اور تیراسی زخمی ہوئے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
31 مئی 2013 - 19:30
News ID: 424934
عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب مغرب میں واقع جامع مسجد کے قریب ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 21 جاں بحق و زخمی ہوگئے ہیں ۔